the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ذرائع:

تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ یا کے سی آر کے اپنی قومی پارٹی کا آغاز کرنے سے ایک دن پہلے، ایک لیڈرکا شراب اور چکن تقسیم کرنے کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔
نیوز ایجنسی اے این آئی کے ذریعہ شیئر کردہ ویڈیو میں تلنگانہ



راشٹرا سمیتی کے لیڈر راجنالا سری ہری کو ورنگل میں مقامی لوگوں کو شراب کی بوتلیں اور زندہ چکن دیتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ مفت کے سامان سے ڈھکی ٹرانسپورٹ گاڑی پر KCR کے ایک بڑے کٹ آؤٹ کے ساتھ، لیڈر کو ذاتی طور پر اسے لوگوں کو دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو لمبی قطار میں جمع تھے۔ اس نے تصویریں بھی بنوائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.