the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر ، 24 جون -: جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد کے باہر مشتعل ہجوم کی جانب سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سیکورٹی ونگ) محمد ایوب پنڈت کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کرنے کے واقعہ کے ایک روز بعد علاقہ کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو منتقل کرکے پولیس ہیڈکوارٹرس کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے۔
ریاستی پولیس سربراہ ڈاکٹر ایس پی وید کی طرف



سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں ایڈیشنل ایس پی نارتھ سٹی سجاد خالق بٹ کو پولیس ہیڈکوارٹرس میں حاضر ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔
خیال رہے کہ شب قدر کی رات کو ایک مشتعل ہجوم نے جامع مسجد کے باہر پولیس افسر محمد ایوب کو اُس وقت پیٹ پیٹ کر ہلاک کیا جب کچھ نوجوانوں کی جانب سے شناخت پوچھے جانے پر مذکورہ افسر نے مبینہ طور پر اپنے سروس پستول سے فائرنگ کرکے تین عام نوجوانوں کو زخمی کیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.