نئی دہلی، 13 دسمبر :- سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ آدھار کی لازمیت کے معاملہ میں عبوری راحت کی درخواست پر کل دوپہر دو بجے سماعت کرے گی۔
عرضی گذاوں- شانتا سنہا اور کلیانی مینن کی جانب
سے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ (اےوآر) نے چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم كھانولكر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ کے سامنے کیس کاخاص طور سے ذکر کیا۔
جسٹس مشرا نے کہا کہ اس معاملہ کی سماعت کل شام دو بجے کی جائے گی۔