: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مکہ مکرمہ، 25 جون (ذرائع) نبی کریم ﷺ کے زمانے سے خانہ کعبہ کی چابی قبیلے شیبی کے پاس رہتی ہے اور یہی عمل تاحال جاری ہے جس کی پاسداری سعودی حکومت بھی کرتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیت اللہ کے چابی شیبی
قبیلے کے بزرگ ڈاکٹر شیخ صالح کے پاس تھی جو حال ہی میں رب کے حضور پیش ہوگئے۔ ڈاکٹر شیخ صالح کے انتقال کے بعد خانہ کعبہ کے دروازے کی چابی شیبی قبیلے کے ہی نئے محافظ عبد الوہاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی۔