: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی) مقدس حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ روانہ ہونے والے عازمین حج کی پروازیں اس ماہ کی 30 تاریخ سے شروع ہوں گی اس سے قبل ہر سال کی طرح اس سال بھی دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر حج منزل
میں عازمین حج کے لیے ٹیکہ کاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے ٹیکہ لگانے کے کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کو ثر جہاں نے کیمپ میں موجود عازمین حج ، خصوصاً خواتین عازمین سے ملاقات کی اور انہیں حج پر جانے کی مبارکباد پیش کی۔