: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد:حج کمیٹی کی جانب سے حج کے مقدس سفرپرروانہ ہونے والے ہندوستانی عازمین کے لئے آن لائن درخواست داخل کرنے کی آج آخری تاریخ
ہے۔اسسٹنٹ ایگزیکیٹیو آفیسرتلنگانہ حج کمیٹی جناب عرفان شریف نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ آخری تاریخ یعنی بروز پیر 15جنوری کوحج ہاوزنامپلی پرخصوصی کاونٹرس کھلے رہینگے۔