: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 21 اپریل (ذرائع) ہزاروں مسلمان جمعۃ الوداع (رمضان کے آخری جمعہ) کے لیے مکہ مسجد میں جمع ہوئے اور نماز میں شرکت کی جس کی امامت مکہ مسجد کے خطیب مولانا حفیظ رضوان قریشی نے کی۔ ایک اندازے کے مطابق ریاست بھر سے 10,000
لوگ نماز کے لیے مکہ مسجد میں جمع ہوئے۔ حکام نے مسجد کے اندر اور باہر غالینوں اور چٹائیوں کا بندوبست کرکے بڑے اجتماع کے انتظامات کیے تھے۔ نماز کے بعد دعائیں پڑھی گئیں جس میں لوگوں نے اللہ سے برکت اور زندگیوں میں سکون اور خوشحالی کی دعا کی۔