: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 5 اکتوبر (یو این آئی) امیر امارت ملت اسلامیه تلنگانہ و آندھراپردیش حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے محسن انسانیت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں بیہودہ گوئی و زبان درازی کی سخت الفاظ میں مذمت
کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی جاہلانہ و شر پسندانہ حرکتوں سے پیغمبر اسلام کی شان میں قیامت تک کوئی کمی ہر گز آنے والی نہیں ہے لیکن ان گستاخیوں پر اہل ایمان خاموش بھی نہیں رہ سکتے۔ مولانا جعفر پاشاہ نے کہا کہ ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے ایک مندر کے مہنت کی