حیدرآباد 23اپریل (یواین آئی)شہرحیدرآباد میں ماہ مقدس رمضان المبارک کے تیسرے دوزخ سے آزادی کے دہے کی مناسبت سے نمازوں اورعبادات کا
سلسلہ جاری ہے۔
صدقہ، زکوۃ کی ادائیگی اس دہے میں عروج پر پہنچ جاتی ہے۔
شہر کے مختلف مقامات پر شبینوں،تہجد کا بھی اہتمام جاری ہے۔