ذرائع:
ماہ رمضان رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں کے مہینے کا آغاز ہوچکا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس معظم جاہی مارکٹ، حسینی بلڈنگ،
حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا، کل بتاریخ 12 مارچ 2024 کو یکم رمضان ہوگا، اس کے ساتھ ہی آج سے تمام مسجدوں میں نماز تراویح کا آغاز ہوگا۔