اعتماد:
رمضان کا آغاز اور اختتام ہلال کا چاند نظر آنے پر منحصر ہوتا ہے۔ عام طور پر رمضان کا چاند سب سے پہلے سعودی عرب اور ہندوستان کے کچھ حصوں کے ساتھ کچھ مغربی ممالک میں نظر آتا ہے اور پھر ایک دن بعد
باقی ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں نظر آتا ہے، بھارت میں ماہ رمضان کا مہینہ شروع ہوگیا ہے۔
بھارت کے مسلمانوں میں ماہ رمضان کی خوشی دیکھنے کو مل رہی ہے اور لوگ پہلا روزہ رکھنے کی تیاری کر رہے ہیں، جبکہ تراویح کا آغاز ہوچکا ہے.