: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،14 ستمبر(ذرائع) تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے ہفتہ کے روز آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی تصنیف کردہ کتاب ’’Prophet for the
World‘‘ کارسم اجراء کیا۔اس موقع پر اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی، تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے اقلیتی امور محمد شبیر علی، اسلامی اسکالر مولانا مفتی عمر عابدین اور دیگر معززین موجود تھے۔