حیدرآباد 8 ستمبر (یو این آئی) قرآن اور حدیث کی تعلیمات نے مسلمانوں میں سائنسی مزاج پیدا کیا۔
روم وایران کے علاقوں میں دیگر قوموں کے ساتھ تہذیبی ملاپ ہوا تو
مسلمانوں نے غیر مسلم اقوام سے سائنسی علوم حاصل کئے۔
اس سلسلہ کی پہلی کوشش سب سے پہلے مروان بن حکم کے دور (684-685ئ) میں کی گئی اورطب کے موضوع پر پہلی دفعہ ایک کتاب کا ترجمہ کیا گیا۔