the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کہا ہے کہ ملک میں مسلم پرسنل لا کا تحفظ اور اس کو متاثر کرنے والے کسی بھی قانون کو روکنا بورڈ کے بنیادی مقاصد میں سے ہے۔ یہ بات انہوں آج یہاں جاری ایک بیان میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس لئے بور ڈ اپنے ابتداء قیام سے ہی یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کرتا رہا ہے ، بد قسمتی سے حکومت اور حکومتی ادارے بار بار اس مسئلہ کو اٹھاتے ہیں ، لا کمیشن آف انڈیا نے 2018ء میں بھی اس پر رائے مانگی تھی، بورڈ نے



اس کا تفصیلی اور مدلل جواب داخل کیا تھا، جس کا خلاصہ یہ تھا کہ یونیفارم سول کوڈ دستور کی روح کے خلاف ہے اور یہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے ، بلکہ اس سے نقصان کا اندیشہ ہے ، بورڈ کے ایک وفد نے بالمشافہ بھی لاء کمیشن کے سامنے اپنے دلائل رکھے تھے اور بڑی حد تک کمیشن نے اسے قبول کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ فی الحال یونیفارم سول کوڈ کی ضرورت نہیں ہے۔ مگر بد قسمتی سے اس نے دوبارہ 14 جون 2023 کو عوام کے نام ایک نوٹس جاری کر کے یونیفارم سول کوڈ کے سلسلہ میں رائے طلب کی ہے اور 14 جولائی 2023 ء تک جواب داخل کرنے کا وقت رکھا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.