the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اے اللہ ہماری زبان پر کلمہ طیبہ ہمیشہ جاری رکھ۔
اے اللہ ہمیں کامل ایمان نصیب فرما اور پوری ہدایت عطا فرما ۔
اے اللہ ہمیں پورے رمضان کی نعمتیں اور برکتیں سے مالامال فرما ۔
اے اللہ ہم پر اپنی رحمت نازل فرما اور کرم کی بارش فرما اور رزقِ حلال عطا فرما ۔
اے اللہ ہمیں دین اسلام کے احکام پر مکمل طور پر عمل کرنے والا بنا دے ۔
اے اللہ تو ہمیں اپنا محتاج بنا کسی اور کا محتاج نہ



بنا۔
اے اللہ ہمیں لیلہ القدر نصیب فرما ۔
اے اللہ ہمیں حج مقبول و ہ مبرور نصیب فرما ۔
اے اللہ ہمیں جھوٹ غیبت بغض کنیہ برائی و جھگڑے فساد سے دور فرما ۔
اے اللہ ہمیں تنگدستی خوف گھبراٹ اور قرض کے بو جھ کو دور فرما ۔
اے اللہ ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما ۔
اے اللہ پل صراط پر بجلی کی طرح گزر جانے کی توفیق عطا فرما ۔
اے اللہ ہمیں دونوں جہان میں رسول پاک کا غلام بنا کر رکھ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.