: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12ستمبر (یو این آئی) ملک کے عازمین حج کے مسائل حل کرنے کےلیےکوشاں حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے مرکزی وزارت حج حج کمیٹی آف انڈیا اور ملک کی صوبائی حج کمیٹیوں کی حج 2024 کے تحت بھی سست روی اور غیر ذمہ داری پر
بےحد افسوس اور حیرت کا اظہار کیا ہے مسٹر اعظمی نے آج ایک پریس بیان میں کہا کہ حج 2023 بدانتظامی کےسبب کافی مہنگا اور پریشان کن رہا اس کے باوجود انتظامات سے منسلک ذمہ دار ایجنسیوں نے حج 2024 کے لیے اب تک کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی ہے اور نہ ہی انتظامات کی شروعات کی۔