: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوحہ، 26 ستمبر (یو این آئی) دنیائے اسلام کے ممتاز عالم دین اور کئی کتابوں کے مصنف اور اسلامی موضوعات اور مسائل پر کھل کر اظہار کرنے والے علامہ یوسف
القرضاوی اپنے خالق حقیقی سے جاملے ان کی عمر چھیانوے برس تھی غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف عالم دین اور اخوان المسلمین سے وابستہ علامہ یوسف القرضاوی انتقال کرگئے۔