the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض، 13 اکتوبر (یواین آئی) سعودی عرب کے وزارت حج وعمرہ نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ دوسرے مرحلے میں دھیرے دھیرے 250,000 گھریلو زائرین کو عمرہ کرنے کی اجازت دے گا۔
گلف نیوز نے بتایا ہےکہ 18 اکتوبر کو عمرہ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا جبکہ تیسرے مرحلے میں غیرملکی زائرین کو یکم نومبر سے سفر کرنے کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بیرون ممالک سے آنےوالے زائرین کے کوٹے کا



بھی بعد میں اعلان کیا جائے گا۔
انہوں نے ایک بیان میں بتایا کہ جو زائرین عمرہ کرنا چاہتے ہیں انہیں پرمٹ حاصل کرنے کے لئے اعتمرناایپ کے ذریعہ سے اپنے کو رجسٹرد کرنا ہوا۔ بیرون ممالک سے آنے والے زائرین کو یکم نومبر سے عمرہ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
حج اور عمرہ کے لئے نیشنل کمیٹی کے رکن ہانی العمری نے بتایا کہ زائرین کو مدینہ میں مسجد نبوی میں بھی جانے کی اجازت دی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.