: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اکتوبر ( یو این آئی ) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج 2025 کے لیے منتخب عازمین حج کے لیے حج منزل کے دفتر میں میڈیکل سر ٹیفکیٹ جاری
کرنے کے لیے لگائے گئے کیمپ کا آج معائنہ کیا اور وہاں موجود تمام عازمین حج سے ملاقات کی اور انہیں مبارکبادپیش کی اس دوران انہوں نے کہا کہ عازمین حج کی سہولت کے لیے ہماری کوششیں مسلسل جاری رہیں گی۔