ڈی سی پی سنٹرل , ہرش وردھن نے حج کیمپ کا معائنہ کیا جہاں بھی ممکن ہو سکے سکیورٹی کے تمام انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا
نئی دہلی، 6 مئی (یو این آئی ) حج 2024 کے مقدس سفر کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ دہلی کے اندرا گاندھی
ہوائی اڈے کے ٹرمینل 3 سے 9 مئی سے شروع ہو رہا ہے آئندہ 9/مئی 2024 کو دیر رات 02:20 بجے سفر حج کے لئے پہلی پرواز روانہ ہوگی، جس کے لئے حج منزل پر بکنگ کاؤنٹر شروع ہوگیا ہے اور عازمین نے اپنی پروازیں بک کروانے کے لیے حج منزل پر پہنچنا شروع کر دیا ہے۔