the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،19مئی(یواین آئی)مجلس علمائے ہنداور صحافیوں کی جانب سے حیدرآبادمیں منعقدہ پریس کانفرنس میں اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور غزہ کے باشندوں پرکی جانے والی بمباری اور تشددکی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اور مشترکہ پریس کانفرنس میں کہاگیاکہ اسرائیل کی بنیادہی ظلم وتشددپرمبنی ہے فلسطین فلسطینیوں اور مسلمانوں کا تھا اور رہے گا۔
دوریاستی حل ناممکن ہے اس کا کوئی



تصورنہیں،آج وقت آگیاہے کہ اسرائیلی ظلم کے خلاف بلامسلک ومذہب متحدہ طورپرتما م اٹھ کھڑے ہوں اور نہتے فلسطینیوں کی ہرسطح پر تائیدحمایت اور مددفراہم کی جائے۔
مسئلہ فلسطین صرف فلسطینیوں اور مسلمانوں کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ سات دہائیوں سے انسانیت کے علمبرداروں سے اس بات کا تقاضہ کررہاہے کہ وہ انصاف کی بنیادوں پربیت المقدس، فلسطین اور فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم اور اس کے قبضہ سے آزادکرائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.