: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پر سنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ دہشت گردوں کی یہ حرکت کسی بھی صورت میں نا قابل برداشت ہے اور حکومت
کو ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہئے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پہلگام کے دہشت گردانہ حملوں میں جان گنوانے والے افراد کے غم میں شریک ہونے کیلئے مسلم پر سنل لاء بورڈ کی جاری احتجاجی تحریک تین دن کے لئے موقوف کی جاتی ہے۔ ی تحریک تین دن کے لئے موقوف کی جا