: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16;241;جنوری(یو این آئی) جمعیتہ علمائے ہند (مولانا ارشد مدنی) کی داخل کردہ لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہونے والے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس
جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس نرسہما اور جسٹس جے پی پاردی والا کے روبرو سماعت عمل میں آئی جمعیتہ کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق اس دوران جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ سنجے ہیگڑے ، ایڈوکیٹ آن ریکارڈ اعجاز مقبول اوردیگر پیش ہوئے ۔