حیدرآباد9 نومبر(یواین آئی) قرآن مجید کی تلاوت بالکل اسی انداز میں کرنی چاہئے جس طرح آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہمیں سکھایا ہے۔
قرآن مجید کی تجوید کے بغیر
تلاوت سے اس کے معنی بدل سکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار ممتاز قاری جناب نصیر الدین منشاوی نے جانکی نگر ٹولی چوکی میں تجوید کلاسس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔