: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 30ستمبر(یو این آئی) صدر جمعیۃ علماء ہند موجودہ معاشرے کی بے راہ روی اور برائیوں کے سدباب کے خاتمہ پر زور دیتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ آج کے
دور میں معاشرے کے اندر جو نئی نئی برائیاں جنم لے رہی ہیں ان سے نجات پانے کے لئے ضروری ہے کہ علماء بطور خاص اپنی لازمی ذمہ داری کو پورا کرتے ہوئے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل پیرا ہوجائیں۔