the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنو ، 20 نومبر (یو این آئی) مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 میں میرے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اور غلط خبریں چلائی جارہی ہیں۔
اُنہوں نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ میڈیا کے کچھ دوست اور کچھ فرقہ پرست لوگ مجھے کسی علما بور ڈ یا کو نسل سے جوڑ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ میں نے کوئی 17 نکاتی مطالبات مہاو کاس



اگھاڑی کی جماعتوں کو لکھا تھا۔ میں نہ کسی علما بور ڈ یا کونسل کا صدریا ممبر نہیں ہوں اور نہ میں نے ایسا کوئی خط لکھا ہے۔
مولانا سجاد نعمانی نے اپنے ایکس ( ٹویٹر ہینڈل میں وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں ، سجاد نعمانی یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ مہاراشٹر میں 2024 کے اسمبلی انتخابات کے دوران، بہت سے لوگ ، اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا مجھے علم بورڈ / علما کو نسل اور کچھ 17 نکاتی خط سے جوڑ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.