: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 26جون (یو این آئی) عیدالاضحی کے موقع پر مسلمانان ہند کے نام اپنے ایک پیغام میں جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے کہا ہے کہ اسلام میں
قربانی کا کوئی بدل نہیں ہے، یہ ایک مذہبی فریضہ ہے، جس کی ادائیگی ہر صاحب حیثیت مسلمان پر واجب ہے، اس لئے جس شخص پرقربانی واجب ہے اسے ہرحال میں یہ فریضہ اداکرنا چاہئے۔