: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد: ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن نے چاند نظر آنے کی تصدیق کی ہے۔ اِس طرح جمعہ یکم جولائی کو یکم ذی الحجہ
ہوگی اور 10 جولائی اتوار کو عیدالاضحی منائی جائے گی۔ واضح رہے کہ خلیجی ممالک میں بھی کل شام چاند نظر آگیا تھا۔ اِن ممالک میں 9 جولائی کو عیدالاضحی منائی جائے گی۔