: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ نے چاند دیکھے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلا روزہ 12مارچ سے ہوگا یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی
ہے ریلیز کے مطابق مولانا وصی احمدقاسمی نائب قاضی شریعت امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ نے اعلان کیا ہے کہ 11 مارچ کو امارت شرعیہ اور اس کے دیگر شاخوں میں ماہ رمضان کے چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔