: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ 6اکتوبر(یو این آئی)مولانا نظام الدین اصلاحی کی شکل میں ہم نے ایک مرد مومن کھویا ہے وہ برصغیر کے اہم ترین علوم قرآنی کے ماہر اور اسکالر تھے ان خیالات کا اظہار مشہور اسکالر اور
دارالمصنفین شبلی اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں نے درسگاہ اسلامی چاندپٹی،اعظم گڑھ کے زیر اہتمام مولانانظام الدین اصلاحی کے سلسلے میں منعقد آن لائن تعزیتی جلسے کے دوران صدارتی خطبے میں کیاہے۔