: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد/14ڈسمبر(ایجنسی) شہر حیدرآباد کی ممتاز علمی شخصیت ملک کے معروف محدث جامعہ نظامیہ کے عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا محمد خواجہ شریف شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ کا آج وصال ہوگیا- مولانا علم حدیث
کے حوالے سے برصغیر میں اپنی خاص شناخت رکھتے تھے اور کئی علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف" عربی زبان کے صاحب دیوان شاعر" بخاری شریف کے شارج و ترجمان تھے- تفیسر حدیث فقہ اور عربی ادب میں یدطولی رکھتے تھے، مولانا نے جامعہ نظامیہ کی ترویج و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا-