: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 فروری(یو این آئی) مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی ضمانت پرر ہائی کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران دو رکنی بینچ نے یو پی حکومت کی نمائندگی کرنے والے ایڈیشنل
سالیسٹر جنرل کے ایم نٹراجن سے ایک چبھتا ہوا سوال پوچھا کہ انہیں ملزم عرفان خواجہ خان کی تحویل کیوں درکار ہے؟ دو رکنی بینچ کے جسٹس انردھ بوس اور جسٹس سدھانشو دھولیہ نے کہا ملزم گذشتہ بیس ماہ سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے ۔