the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد8جولائی(یواین آئی)امیرامارات ملت اسلامیہ حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفرپاشاہ نے دنیا بھر اور بالخصوص ملک اور تلنگانہ و آندھراپردیش کے مسلمانوں کو حج جیسی عظیم نعمت عظمی سے سرفراز ہونے اور کعبتہ اللہ میں حاضری کی سعادت سے مشرف ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ اللہ رب العزت کے بے پناہ کرم وعنایات اور



محسن انسانیت خاتم النبین حضرت محمد مصطفیؐ کے صدقہ وطفیل میں حجاج کرام کی بقیہ تمام عبادات، وریاضات انتہائی پُرسکون انداز میں تکمیل پاجائیں گے۔
مولانا نے مزید کہا کہ جن مسلمانوں نے جاریہ سال حج کو جانے کی کوشش کی اور اپنی تمام تر کوششوں وخواہش کے باوجود حج کو نہ جاسکے وہ اللہ رب العزت کی ذات ورحمت سے ہرگز مایوس نہ ہوں۔
انشااللہ یہ بابرکت مساعی پوری ہوکر رہے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.