the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 26/ جنوری(یواین آئی) یوم جمہوریہ کے موقع پر مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش وسابق ایم ایل سی نے تمام شہریوں کو مبا رک بادی پیش کر تے ہوئے کہا کہ ہندوستان وہ گلدستہ ہے جس میں ہر پھول موجود ہے, اور اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا یہ ملک سیکولرملک ہے اور انشاء اللہ سیکولر ملک ہی رہے گا،ہما را ملک قو می یکجہتی،سا لمیت،اخوت و بھائی چارگی،امن و امان گنگاجمنی تہذیب کی زندہ مثا ل رکھتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کی تاریخ کے اوراق مسلمانوں کی قربانیوں سے بھرے



ہو ئے ہیں، 350 سالہ قربانیوں کے بعد یہ اس ملک کو جمہوری بنایا گیا ہے،حقائق سا منے رکھ کر اگر دیکھا جا ئے تو مسلمان وہ قوم ہے جس نے ہر موڑ پر ابنا ئے وطن کے سا تھ ہاتھ بڑھا تے ہو ئے ہندوستان کو انگریزوں کے چنگل سے نکال کر اس ملک کو جمہوری ملک بنایا، اوراس ملک کو جمہوری بنا نے میں حضرت مولانا حفظ الرحمن سو ہاروی ؒ، شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی ؒ،شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنیؒ،مولانا کفایت اللہ دہلوی ؒ، حضرت مولانا ابو الکلام ازادؒ، مولانا فضل الحق خیرابادیؒ،گاندھی جی اور دیگر ہندوں مسلم،سکھ، عیسائیوں نے بہت بڑا رول ادا کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.