: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8اگست (یو این آئی) حیدرآباد کے روزنامہ سیاست کے انتظامی ایڈیٹر ظہیر الدین علی خاں کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری اور جامعتہ الہدایہ جے پور کے سربراہ مولانا فضل الرحیم مجددی
نے کہاکہ ملت ایک خیرخواہ، سماجی خدمت گزار اور تعلیم و معاشرہ کیلئے اہم خدمات انجام دینے والے سے محروم ہوگئی مولانا مجددی نے آج یہاں جاری ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ مرحوم ظہیر الدین علی خاں سے ان کے ذاتی مراسم تھے وہ ملت کے مسائل کے حل میں ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے۔