the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض،19جون(ایجنسی) مسجد نبویؐ کے نگراں ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مسجد میں اس بار ماہ صیام کے آخری عشرے میں 13575 روزہ دار اعتکاف کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ بیان میں کہا گیاہے کہ مسجد نبوی میں معتکفین کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ رواں ماہ صیام کے آخری عشرے میں مسجد نبویؐ میں11432مرد اور



2143خواتین اعتکاف کررہی ہیں۔


مسجد نبوی میں اعتکاف کے لیے 3 مقامات مختص کیے گئے ہیں تاہم اعتکاف کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت بھی مہیا کی گئی تھی جبکہ تمام معتکفین کے لیے 9نکاتی ضابطہ اخلاق مقرر کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.