: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجمیر، 3 اکتوبر (یو این آئی) راجستھان کے اجمیر میں آج خواجہ معین الدین چشتی کا ماہانہ چھٹی روایتی انداز میں نہایت شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا چھٹے پروگرام میں درگاہ
شریف کھچا کھچ بھری نظر آئی چھٹی کے موقع پر درگاہ احاطہ نور میں فاتحہ خوانی کا پروگرام تلاوت قرآن پاک سے شروع ہوا جس میں خدام خواجہ نے خواجہ صاحب کی شان میں منقبت پیش کر کے فاتحہ خوانی کی۔