: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر، 05جنوری(یو این آئی)وادی کے اطراف واکناف میں خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق(رض) کا عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل سری نگر میں منعقد ہوئی جہاں نماز پنجگانہ کے بعد زائرین موئے مقدس ﷺ کے
دیدوار سے فیضیاب ہوئے یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں جمعے کے روز خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق(رض) کا عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس حوالے سے درگاہوں، خانقاہوں اور امام بارگاہوں میں روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا۔