the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد12/جنوری (یواین آئی) مولانا حا فظ پیر شبیر احمدصدر جمعیتہ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش کی جا نب سے تقریبا گزشتہ (22) سال سے جلسہ ہائے اصلاح معا شرہ دونوں ریاستوں تلنگانہ وآندھراپردیش کے مختلف اضلاع، تعلقہ جات اور منڈلوں میں منعقد کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ہر سال کی طرح امسال بھی ریا ستی جمعیۃ علماء کی جا نب سے20/ جنوری سے یکم / فروری



تک ریا ست تلنگانہ کے ورنگل، کریم نگر، عا دل آباد،نظام آباد،ظہیرآباد گدوال، تانڈور،حیدرآباد، نلگنڈہ،سو ریا پیٹ، کھمم،بھونگیر،نرمل میں دس رو زہ جلسہ ہائے اصلاح معا شرہ اورموجودہ دور میں جمعیتہ علماء کی اہمیت اور اس کی افادیت پر منعقد کئے جائیں گے۔
ان جلسوں سے مقا می سرکردہ علماء کرام اور ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش کی دعوت پر آنے والے مہمان مولانا محمد یا مین مبلغ دارالعلوم دیوبند کے خطابات ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.