: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،10 فروری (یو این آئی)دہشت گردی کے الزامات کے تحت نچلی عدالت سے عمر قید کی سزا پانے والے ایک مسلم قیدی کی اپیل پر چھ ہفتہ میں سماعت مکمل کیئے جانے کا آج سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بینچ کو حکم
جاری کیا جمعیة علمائے ہند (ارشد مدنی) کی جاری کردہ رےلےز کے مطابق ، عرضی گذارمحمد رضوان صدیقی 2006 سے سلاخوں کے پیچھے مقید ہے اور لکھنﺅ ہائیکورٹ میں عمر قید کی سزا دینے والی نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف داخل اپیل 2008 سے التوا ءکا شکار ہے۔