: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اپریل (یو این آئی) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید محمود اسعد مدنی نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے خلاف سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی ( پی آئی ایل) داخل کی تا ہے، ہے ، جس میں اس قانون ان کی آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے آج یہاں جا کیا گیا ہے آج
یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق عرضی میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس قانون میں ایک نہیں بلکہ آئین ہند کی متعدد دفعات کے تحت حاصل شدہ بنیادی حقوق کی A - بالخصوص 14 ، 15 ، 21، 29،26،25 اور 300 شدید خلاف ورزی کی گئی ہے جو مسلمانوں کے مذہبی و ثقافتی حقوق اور شناخت کے لیے سنگین خطرہ ہے۔