: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،12 جنوری (یو ا ین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے وزارت اقلیتی امور ، حکومت ہند کی قیادت میں غریب نواز حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پرچادر پیش کرنے کے لیے
اجمیر شریف روانہ ہونے سے قبل آ ج بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی اور دیگر کارکنوں کے ساتھ مہرولی میںحضرت خواجہ بختیار کاکی کی درگاہ پر چادر اور پھول پیش کیے ۔