the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی20 جنوری (یو این آئی)جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے مہم ’’اندھیرے سے اجالے کی طرف‘‘ کے مقاصد کو عوام کے سامنے پیش کرنے کیلئے جنوبی ممبئی کے مردم خیز علاقہ ممبئی سینٹرل کے قریب واقع ہوٹل ساحل میں پریس کانفرنس میں کہا ہم ریاست و ملک کے باشندوں کے قلب کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں نیزہم ایک ایسے معاشرے کی تعمیر چاہتے ہیں جس



میں سبھی کے حقوق محفوظ رہیں اور سب باہم شیر و شکر بن کر رہیں ۔

پریس کانفرنس میں جاری پریس ریلیز کے مطابق امداد باہمی اوراشتراک ہی پرامن، ترقی پسند تکثیری معاشرے کے لئے روشن و خوشحال مستقبل کی جانب بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔
آج جبکہ پولرائزیشن ایک سیاسی آلہ بن چکا ہے تو آج اس کی زیادہ ضرورت ہے کہ اسے فروغ دیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
ڈاکٹر - شیخ -اپسیر -باشاہ Says:
اسلا و علیکم وآداب قوم کی بیدار کے لئے بہت اچھی کوشش ہے۔ اس کوشش کو کامیب بنانے کے لئے خلوص کی ضرورت ہے۔ خالق کائنات سے دعا ہے کہ آپ کی یہ کوشش کامیاب ہو ۔ ہماری یہ قوم ابھی بھی جہالت کے اندھیرے اور غفلت کی نیندمیں ہے غفت اور جہالت کے اندھیرے سے روشنی کی طرف آجائے ۔ آمین

Comment posted on January 21 2021
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.