: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،2 جنوری (یواین آئی) امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت میں آج منعقدہ پریس کانفرنس میں بجٹ 2025 - 26 کے لیے 16 جامع تجاویز پیش کیں انہوں نے کہا کہ مرکزی بجٹ 2025-26 ایک ایسے وقت میں پیش کیاجا رہا
ہے جب ملک شدید مالی بحران کا سامنا کر رہا ہے’سی ایم آئی ای‘ ڈیٹا کے مطابق نوجوانوں میں بے روزگاری کا اوسط 45.4 کی سطح تک پہنچ چکا ہے جبکہ تقریباً 20 فیصد آبادی غربت میں زندگی گزار رہی ہے اور زرعی ’جی ڈی پی‘ کی شرح نمو محض 2.8 رہ گئی ہے۔