the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کنیاکماری، یکم مارچ (یواین آئی) کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے پیر کو وزیراعظم نریندرمودی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر تمل زبان اور ثقافت کا احترام نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس کی حفاظت کرنا ان کا فرض ہے مسٹر گاندھی نے کہا کہ اپنے تین روزہ مہم کے آخری مرحلے میں وہ لوگوں سے کچھ باتیں شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کی قیادت والی حکومت تمل زبان وثقافت کااحترام



نہیں کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ افسوس ناک ہے کہ وزیراعلیٰ ای کے پلانیسوامی لوگوں کے امور پر توجہ دینے کے بجائے مسٹر مودی کے حکم پر کارروائی کررہے ہیں۔
مسٹر مودی اور آرایس ایس تمل زبان اور ثقافت کی توہین کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وہ ایک قوم، ایک زبان اور ایک ثقافت لانے کی کوشش کرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کیاتمل ہندوستانی نہیں ہیں۔ بنگلہ ہندوستانی نہیں ہیں، تمل ثقافت ہندوستانی ثقافت نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.