: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کالی کٹ، 5 اکتوبر (یو این آئی) جامعہ مرکز الثقافۃ السنیہ کے بانی ورئیس شیخ ابوبکر احمد نے ایک اہم کال ٹو ایکشن میں ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی امن کی کوششوں میں اہم کردار ادا کرے،خاص طور پر
مغربی ایشا میں پھیلی ہوئی جنگ کی صورتحال اور یوکرین جیسے تنازعات سے متاثرہ خطوں میں ہندوستان امن بحالی میں ثالثی اقدامات کرے مذکورہ خیالات کا اظہارنالج سٹی میں منعقدہ بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے موقع پر کیا۔