: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 فروری (یو این آئی) ’دھرم کے نام پر ادھرم‘ کی بات کرنے اور ملک کا ماحول خراب کرنے والوں سے ہماری گنگا جمنا کی تہذیب کو بڑا نقصان پہنچا ہے جو کسی بھی طرح صحیح نہیں کہا جاسکتا یہ بات
انٹرنیشنل صوفی مشن کے بانی چیئرمین اور معروف شاعر ڈاکٹر ماجد دیوبندی نےآج یہاں جاری ایک بیان میں کہی ہے انہوں نے کہا کی جمعیۃ علمائے ہند کے 34 ویں تین روزہ اجلاس سے قوم و ملت میں اہم اور مثبت پیغام گیا ہے۔