: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سیتامڑھی11مارچ(یو این آئی) این ایچ ڈبلیو ایف بیوہ غریب و پسماندہ ضرورت مند مرد و خواتین کے علاوہ یتیم بچوں کی تعلیم و بہتر تربیت کے لئے کام کر رہی ہے بانیان تنظیم کی سنجیدہ کوششوں و توجہ سے یہ سب ممکن ہو پایا ہے ان خیالات کا
اظہار این ایچ ڈبلیو ایف کے سرپرست اعلی محمد قمرالحسن نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کیا انھوں نے رمضان کٹ میں موجود غذائی اشیاءو سامان ضرورت کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ تنظیم اور اس کے ذمہ داران جو کام انجام دے رہے ہیں، وہی رمضان کا اصل پیغام ہے ۔