پٹنہ، 10 فروری (یو این آئی) جمعیتہ علماء بہار کے صدر مولانا بدر احمد مجیبی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خواتین کے لئے پردہ اسلامی شریعت کا حکم ہے اور دین کا ایک حصہ ہے۔
یہ بات انہوں نے
کرناٹک کے مختلف تعلیمی اداروں میں حجاب پر لگی پابندی اور با حجاب مسلم طالبات کو کلاس میں داخلہ سے روکنے کے حوالے سے کہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ یہ کا معاملہ دن بدن طول پکڑتا جا رہا ہے۔