: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 14، نومبر (یو این آئی)پلیس آف ورشپ ایکٹ یعنی عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کو ختم کرنے والی عرضداشتوں پر آج چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی دو رکنی بینچ کے
روبرو سماعت میں سالیسٹر جنرل آف انڈیا تشار مہتانے عدالت سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی سماعت پر عدالت نے انہیں حلف نامہ داخل کرنے کا حکم دیا تھا لیکن آج وہ حلف نامہ داخل کرنے قاصر ہیں۔